: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک کے وزیر ریونیو آر اشوکا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے ہر خاندان کو 2,000 روپے فی ماہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے اعلان آئندہ بجٹ میں کیا جائے گا۔ اس سے پہلے، کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کہا کہ اگر پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ریاست میں گھر کی ہر خاتون سربراہ کو 2000ماہ ملے گا۔