the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور، 8 جولائی (ایجنسی) کرناٹک میں وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی کی قیادت والی کانگریس-جنتا دل (ایس) اتحادی حکومت کو بچانے کی کوشش کے تحت پیر کو کانگریس کے تمام 21 وزراء نے استعفی دے دیا۔
کانگریس کے رہنماؤں نے ایسا کرکے پارٹی کے اعلی کمان کوکابینہ کو تبدیل کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی ہے۔
اتحاد



ساتھیوں کے درمیان سنگین اختلافات کی وجہ سے، کانگریس 10 اور جنتا دال (سیکولر) کے تین رکن اسمبلی نے اسمبلی کے اسپیکر کے آر رمیش کمار کو استعفی سونپ دیا تھا۔
استعفی دینے والے بیشتر رکن قانون ساز ممبئی کے ایک ہوٹل میں رہ رہے ہیں۔ ان ایم ایل اے کے استعفی کے ساتھ مسٹر کمارسوامی کی حکومت پر بحران کے بادل چھاگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.