the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرناٹک، 13 مئی (ذرائع) اسمبلی انتخابات کے تحت ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ تمام 224 سیٹوں کے رجحان آچکے ہیں۔ رجحانات میں کانگریس کو اکثریت ملی ہے۔ وہیں بی جے پی اور جے ڈی ایس کانگریس سے بہت پیچھے ہیں۔ رجحانات میں بی جے پی اپنی طاقت کھوتی دکھائی دے رہی ہے۔ دہلی اور کرناٹک سمیت ملک



بھر میں کانگریس کے دفاتر میں جشن منایا جا رہا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ 10 مئی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات میں 224 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی۔ حالانکہ اس بار کے انتخابات میں 73.19 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی، جو 2018 کے انتخابات کے مقابلے 1% کم ہے۔ بی جے پی، کانگریس اور جے ڈی ایس تینوں ہی اپنی جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.