چترادرگ/10جنوری(ایجنسی) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے بگل بجادیا ہے ۔
انہوں نے الزام لگایا کہ کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا کی حکومت ہندو مخالف ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
انہو ں نے چترادرگ میں نواکرناٹک نرمان پریورتن یاترا سے خطاب کرتے ہوئے کہا 146146 سدارامیا حکومت ووٹ بینک کی سیاست میں ملوث ہے 145 یہ مخالف ہند حکومت ہے جس نے ایس ڈی پی آئی کے خلاف تمام معاملات سے دستبرداری اختیار کی ہے جو مخالف ہند تنظیم ہے ۔