the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
منگلورو، 25 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کے وارانسی میں گیانواپی احاطے کا تنازعہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے جب کہ کرناٹک سے ایسا ہی ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد بدھ کی صبح 8 بجے سے منگلورو کے ملالی میں واقع جامع مسجد سے 500 میٹر کے دائرے تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
سی آر پی سی کی دفعہ 144 اس دن صبح تقریباً 8.30 بجے تھینکولیپاڈی کے سری رامانجنیہ بھجن مندر میں تمبولا پرشنا نامی ایک مذہبی تقریب کے انعقاد کے



بعد نافذ کر دی گئی ہے۔
چونکہ ہندو سماجی تنظیموں کا ماننا ہے کہ مندر کی جگہ پر جامع مسجد بنائی گئی تھی، اس لیے 'تمبولا پرشنا انوشٹھان ' کی رسم کے بعد 'اشتمنگلا پرنام' کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔
واضح رہے کہ 22 اپریل کو منگلورو شہر کے مضافات میں واقع جامع مسجد میں مسجد حکام کی جانب سے تزئین و آرائش کے کام کے دوران کہا گیا تھا کہ مسجد کے نیچے سے ایک ہندو مندر سے مشابہہ آرکیٹیکچرل ڈیزائن ملنے کی بات کہی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.