: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 26 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کی صبح دراس میں واقع کرگل جنگ کی یاد گار کا دورہ کرکے سال 1999 کے جنگ میں اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجی
جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا انہوں نے یاد گار پر پھول مالا چڑھائی اور اپنی جانیں نچھاور کرنے والے فوجی جوانوں کی یاد میں بنائی گئی یاد گار کے نزدیک مقبروں کا بھی دورہ کیا۔