the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھوپال،14دسمبر(ایجنسی)سینئر کانگریس لیڈر کمل ناتھ17دسمبر کو یہاں تاریخی لال پریڈ میدان پر منعقد حلف برداری کےعالی شان پروگرام میں مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کے طورپر حلف لیں گے۔

مسٹر کمل ناتھ کے ساتھ ایک درجن سے زیادہ وزیر بھی حلف لے سکتے ہیں۔تقریب میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی،بی ایس پی کی سربراہ مایا وتی،سماجوادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو،کئی سینئر کانگریسی لیڈر



،ملک کے نامی صنعت کار اور دیگر لوگ بھی شرکت کریں گے۔


اس سے پہلے مسٹرکمل ناتھ نے کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طورپر آج یہاں گورنر آنندی بین پٹیل سے ملاقات کر کے قانونی طورپر حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا۔گورنر نے مسٹر کمل ناتھ کو حکومت بنانے کےلئے مدعو بھی کرلیا۔مسٹر کمل ناتھ نے پارٹی کے دیگر سینئر لیڈران کی موجودگی میں گورنر سے حکومت تشکیل دینے کے سلسلے میں تفصیلی بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.