the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) دہلی میٹرو میں منگل کے روز ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا. کلندی کونج میٹرو اسٹیشن پر دہلی میٹرو کے ایک ٹرین ٹیسٹ کے دوران دیوار سے ٹکرا گئی. ٹکر اتنی تیز تھی کہ ٹرین دیوار توڑ کر باہر نکل گئی. اس واقعہ میں کوئی زخمی



نہیں ہوا ہے. دہلی میٹرو نے معاملہ کی تحقیقات شروع کردی ہے. بتایا جارہا ہے کہ یہ بنا ڈرائیور میٹرو تھی جسکا ٹرائل کیاجارہا تھا-

بتادیں کہ Kalindi Kunj میٹرو اسٹیشن Magenta لائن پر پڑتا ہے. اس لائن کے ایس سیکشن کا افتتاح 25 دسمبرکو وزیراعظم مودی کرنے والے ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.