the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی، 23اگست:- اترپردیش میں اوریا کے نزدیک آج علی الصبح دہلی آرہی 12225کیفیت ایکسپریس کے دس ڈبے پٹری سے اترنے کے حادثہ کے بعد ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے سینئر حکام کو فوراََ موقع پر پہنچنے کی ہدایت دی ہے۔
مسٹر پربھو نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ سینئر



حکام کو فوراََ جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
واقعہ کی تفصیلات دیتے ہوئے مسٹر پربھو نے کہاکہ ایک ڈمپر کے کیفیت ایکسپریس کے انجن سے ٹکرانے کے بعد ٹرین کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے جس کی وجہ سے کئی مسافر زخمی ہوگئے جنہیں نزدیکی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.