the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
کابل/27جنوری(ایجنسی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اہم سکیورٹی والے علاقے میں ہفتہ کو کئے گئے ایمبولینس بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 95 ہوگئی ہے اور 158 سے زيادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع وزارت صحت کے عملہ نے دی ہے۔ یہ دھماکہ اس علاقے میں ایک پولس چیک پوسٹ پر ہوا ہے، جہاں بیشتر ممالک کے سفارتخانے اور سرکاری عمارتیں واقع ہيں۔ افغان طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔



" jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اسی علاقے میں واقع انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل پر گزشتہ ہفتہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری بھی طالبان نے لی تھی، جس میں 20 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ دریں اثناء، وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس بم دھماکہ کے لئے طالبان سے وابستہ جنگجو گروپ حقانی نیٹ ورک کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح نے بتایا کہ ایمبولینس کے ذریعہ بھیڑ بھاڑ والی گلی میں کئے گئے اس بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 95 ہوگئی ہے اور 158 زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ ابھی مزید اسپتالوں سے زخمیوں کی تفصیلی رپورٹ آنا باقی ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.