the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کابل/11جون(ایجنسی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دیہی بحالی اور ترقی کی عمارت اور ایک مکان میں ہونے والے 2 علیحدہ دھماکوں کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق دھماکا تقریباََ ایک بجے وزارت دیہی بحالی اور ترقی کی عمارت کے گیٹ پر ہوا۔ دھماکا ایسے وقت میں ہوا جب وزارت کے



ملازمین عمارت سے باہر آرہے تھے۔ رپورٹوں کے مطابق مذکورہ دھماکے میں تیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کابل ہی میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے میں ایک شہری ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ 22 اپریل کو کابل میں ووٹر رجسٹریشن سینٹر کے باہر خود کش دھماکا ہوا تھا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 57 افراد جاں بحق اور 119 کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.