the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کابل، یکم جولائی (ایجنسی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو ایک زبردست دھماکہ میں کم سے کم 34افراد ہلاک اور 68 خمی ہو گئے۔مقامی ٹولو ٹی وی نے یہ اطلاع دی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایاکہ پل محمد خان علاقہ میں ایک کار بم دھماکہ ہوا اور اس کے بعد وہاں گولیاں چلنے کی آوازیں آنے لگیں ۔اس علاقہ میں کئی سفارتی اور سکیورٹی ادارے ہیں ۔یہاں سے



صرف ایک کلومیٹر کی دوری پر صدرکی رہائش گاہ ہے ۔
وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایاکہ مجموعی طورپر دوحملے کیے گئے اور انکا نشانہ وزارت دفاع کے کئی ادارے تھے ۔
اس دھماکے میں 'شمشاد ٹی وی' کے کم از کم تین صحافیوں اور افغانستان فٹ بال فیڈریشن کے کئی ارکان اور کھلاڑی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.