the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/11ڈسمبر(اعتماد) تلنگانہ کے کارگذار وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ 50 ہزار ووٹوں سے انتخاب جیت چکے ہیں، وہ گجویل سیٹ سے میدان میں تھے، الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 117 سیٹوں پر رجحان آچکے ہیں، کانگریس 21 سیٹوں پر لیڈ کررہی ہیں، ٹی آر ایس 84 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے، بی جے پی بھی دوسیٹوں پر آگے چل رہی ہے، وہیں اے آئی ایم آئی ایم 6 سیٹوں پر لیڈ کررہی ہیں-

کے سی آر کو گجویل سے 125444 ووٹ ملے- جبکہ انڈین نیشنل کانگریس کے امیدوار پرتاپ ریڈی کو 67154 ووٹ ملے-

ٹی آر ایس کے صدر چندرشیکھر راؤ کی کابینہ میں وزیر تسلانی سرینواس انتخاب جیت چکے ہیں، وہ صنعت نگر اسمبلی حلقے سے میدان میں تھے، انہوں نے  30،217 ووٹوں سے جیت درج کی ہے-
پہلی سیٹ ایم آئی ایم کے کھاتے میں گئی- چندرائن گٹہ سیٹ سے اسدالدین اویسی کے بھائی اکبر الدین اویسی انتخاب جیتے ہیں.

 View image on Twitter

 




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.