the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/26نومبر(ایجنسی) تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کے صدر اور نگراں وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں مسلمانوں کے لیے ریزرویشن بڑھانے کے ٹی آر ایس حکومت کی تجویز کی مخالفت کرنے کے لئے بی جے پی صدر امت شاہ پر پیر کو تنقید کا نشانہ بنایا. دچیپلی میں ایک انتخابی ریلی کے دوران راؤ نے کہا کہ وہ قبائلیوں اور مسلمانوں کے لیے ریزرویشن بڑھانے کی اپنی کوششوں



کو جاری رکھیں گے.

بی جے پی صدر امت شاہ نے مسلمانوں کو 12 فیصد ریزرویشن دینے کے ریاستی حکومت کی تجویز پر حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ انکی پارٹی کبھی بھی مذہب کی بنا پر ریزرویش کی اجازت نہیں دے گی کیونکہ یہ غیر آئینی ہے.

امیت کے بیان پر راؤ نے کہا کہ ٹی آر ایس مرکز کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے گی اور اگلے لوک سبھا انتخاب کے بعد بی جے پی اقتدار میں نہیں رہے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.