the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/30مارچ(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کو سرجیکل اسٹرائیک کے لیے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تلنگانہ وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے جمعہ کو کہا کہ ایسے "اسٹریٹجک حملے" کا حلاصہ کبھی نہیں کیا جانا چاہیئے، راؤ نے دعوی کیا کہ یوپی اے -1 کے دور حکومت میں جب وہ مرکز میں وزیر تھے، تب ایسے 11 حملے ہوئے تھے-
انہوں نے



کہا،،، جب میں مرکزی وزیر تھا، حملے 11 بار کیے گئے تھے، وہ اسٹریٹجک حملے ہیں جسکا خلاصہ نہیں ہوتا ہے، انہوں نے کیا، ہم نے کیا، راؤ 06-2004 تک یو پی اے حکومت میں لیبر وزیر  تھے، انہوں نے مریال گوڑہ میں ایک انتخابی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے یہ خلاصہ کیا اور ووٹ کے لیے سرجیکل اسٹرائیک کو فروغ کیے جانے کو لیکر وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی.دیا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.