the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/22فروری(ایجنسی) کینیڈا کے وزیر اعظم مسلسل ہندوستان کی تاریخی عمارتوں کا دورہ کرنے میں مشغول ہیں۔ دنیا کے ساتھ عجائب میں سے ایک تاج محل کے دیدار کے بعد اب وہ ہندوستان کی دار الحکومت دہلی میں واقع شاہجہانی جامع مسجد کا دورہ کیا ۔

کینیڈا کے وزیر اعظم نے اپنے دن کی شروعات



کرتے ہوئے سب سے پہلے دہلی کےماڈرن سکول کے کرکٹ گراؤنڈ میں اپنے بچوں کے ساتھ کچھ دیر کرکٹ کھیلا۔ اس کے بعد وہ اپنے بچوں کے ساتھ فصیل بند شہر میں موجود جامع مسجد کا دورہ کیا۔ 


اپنے سات روزہ دورے میں انہوں نے محبت کی نشانی کہے جانے والے تاج محل، گجرات میں واقع گاندھی آشرم، بھارتی ریاست پنجاب کے امرتسر کے گولڈن ٹمپل اور اکشر دھام مندر کا بھی دورہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.