the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآباد سنٹرنگ ایسوسی ایشن اورکنٹریکٹرس کے زیراہتمام جمعرات کو رحمت نگر ڈویژن میں نئے کیلنڈر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس پروگرام میں رحمت نگر کارپوریٹر سی این ریڈی، یوتھ کانگریس لیڈر اسد الدین، بھوانی شنکر، سینٹرنگ



کنٹریکٹرایسوسی ایشن کےصدر احمد، وٹھل، یادگیری اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر کارپوریٹر سی این ریڈی اور یوتھ کانگریس لیڈر اسد الدین نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے تحت تمام مزدور یونینوں کو مناسب انصاف فراہم کیا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل کے لئے وقتاً فوقتاً مناسب منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.