the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمن نے عدالت کی عمارتون کو انصاف کے حق کی آئینی گارنٹی کی یقین دہانی کو زندہ علامت قرار دیتے ہوئے سنیچر کو کہا کہ اگر نتائج کے لئے ملک کے نظام انصاف کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبو کیا جانا ضروری ہے۔
انہوںنے بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ کے ایڈیشنل کورٹ کمپلکس کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں کاہ کہ



ہندوستان میں عدالتیں ابھی بھی خستہ حال ڈھانچے میں کام کرتی ہیں، جس سے انہین اپنے کام کو اثر انگیز طریقے سے کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
چیف جسٹس نے نظام انصاف کی مضبوط بنیاد کو ملک کی ترقی کے لئے ضروری بتایا اور مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو سے پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس میں نیشنل جوڈیشل انفراسٹرکچر اتھارٹی آف انڈیا (این جے آئی اے آئی) بنانے کی تجویز کو قانونی حمایت دینے کے لئے کہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.