: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 5 دسمبر (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس منموہن نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے حج کے طور پر حلف لیا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے یہاں منعقدہ ایک تقریب میں جسٹس
منموہن کو حلف دلایا جسٹس منموہن کے حلف لینے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ میں جوں کی کل مقررہ تعداد 34 کے مقابلے 33 ہو گئی اس موقع پر عدالت عظمیٰ کے دیگر جوں کے علاوہ کئی سینئر وکلاء اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔