: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 نومبر (یو این آئی) جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے بدھ کو ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں سینئر جج کو چیف
جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا 17 اکتوبر کو صدر مرمو نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس چندر چوڑ کو چیف جسٹس مقرر کیا جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ (دھننجے یشونت چندرچوڑ) 11 نومبر 1959 کو پیدا ہوئے۔