the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،2 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ کے رٹائرڈ جسٹس ارون کمار مشرا نے بدھ کے روز قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا۔ وہ گزشتہ سال ہی سپریم کورٹ سے رٹائر ہوئے تھے۔
کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ طویل عرصے سے خالی تھا اور اس سے قبل اس عہدہ پر جسٹس ایچ ایل دتو فائز تھے۔
جسٹس مشرا نے 1978 میں ایک وکیل کی حیثیت سے اپنا رجسٹریشن کرایا



تھا اور 1998-99 میں بار کونسل آف انڈیا کا صدر منتخب ہونے والے کم عمر وکیل تھے۔
جسٹس مشرا کا دور تنازعات سے بھر پور رہا ہے ، جس میں جسٹس آنجہانی لویا کیس اور پرشانت بھوشن توہین عادالت معاملہ بھی شامل ہے۔
کمیشن کے 27 سالہ دور میں یہ پہلا موقع ہے جب حکومت نے اس کے چیئرمین کے عہدے پر سپریم کورٹ کے کسی سابق چیف جسٹس کے بجائے کسی اورجج کی باقاعدہ تقرری کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.