the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) قانون اور انصاف کے وزیر کرن رجیجو نے ججوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ، مقننہ اور الیکشن کمیشن کے درمیان تال میل ہونا ضروری ہے اور ججوں کو الیکشن کمیشن کے بارے میں منفی تبصرہ کرنے سے گریز کرنا چاہیے مسٹر رجیجو نے منگل کو یہاں ووٹروں 12ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ عدلیہ، مقننہ اور الیکشن کمیشن کے درمیان تال میل ہونا ضروری ہے اور کسی کے کام میں مداخلت نہیں ہونی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ کسی پر بھی تنقید کی یہ ٹھیک



ہے اورکی جا سکتی ہے لیکن زبان کی کوئی حد ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے جج صاحبان سوچ سمجھ کربولنا چاہیے۔
مسٹر رجیجو نے کہا ’’عدالت کو اس بات پر بھی توجہ دینی چاہئے کہ وہ کس طرح کے الفاظ استعمال کر رہی ہے۔ ہر کوئی اپنا کام کر رہا ہے۔ سخت تنقید میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن اچھے کاموں کی بھی تعریف کی جانی چاہئے‘‘۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کووڈ کے دوران جس طرح کا کام کیا، اس نے جمہوری نظام میں پریشانی نہیں ہونے دی۔ الیکشن کمیشن نے اتنے برسوں میں شاندار کام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.