the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

وجئےواڑہ:جے ایس ڈبلیو گروپ کے چیئرمین سجن جندال نے آندھراپردیش کے چیف منسٹر وائی ایس وائی ایس جگن موہن ریڈی سے انکے کیمپ آفس میں جمعرات کوملاقات کی۔
سجن جندال نے چیف منسٹر کو کڑپہ اسٹیل پلانٹ (کے ایس پی) کے تحت جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا اور اسے آگے بڑھانے میں تعاون کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ کے کڑپہ اسٹیل پلانٹ ریاست کی صنعتی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے



گا، اور کہا کہ جندال گروپ وجیا نگرم ضلع کے ایس کوٹا میں ایک ایم ایس ایم ای پارک تیار کرنے کے لئے تیار ہے۔
جندال نے چیف منسٹرکو بتایاکہ اگلے ماہ ایم ایس ایم ای پارک
کا سنگ بنیاد رکھنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ، جندال گروپ شمسی توانائی میں سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے 
اس موقع پرجگن موہن ریڈی نے صنعت کاروں کو ریاست میں خاص طور پر پسماندہ علاقوں میں اپنے یونٹس کے قیام میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.