the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 06 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں کئے گئے تبصروں کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں 30 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے اور یہ اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلہ ہے، اس لیے اس کی تحقیقات مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے کرائی جائے۔
مسٹر گاندھی نے



جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پر یس کا نفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی اور ان کے وزراء کی طرف سے اسٹاک مارکیٹ کو لے کر پھیلائی گئی کنفیوژن فہرست دار حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ان تینوں کو معلوم تھا کہ 4 جون کو آنے والے نتائج ایگزٹ پول کے مطابق نہیں ہیں ، پھر بھی انہوں نے اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں کنفیوژن پھیلا دی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو 30 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا گھپلہ ہے اور جے پی سی کی جانچ ضروری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.