the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/3نومبر(ایجنسی) اپنی ساتھی خواتین کے ہراساں کے الزام جھیل رہے ایم جے اکبر کو انکی پرانی ساتھیوں نے اس بیان کے لیے کھری سنائی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دونں کے درمیان آپسی رضامندی سے رشتے تھے،pallavi-gogoi  پللوی نے کہا، میں اپنے ہر اس لفظ کے ساتھ صبر سے کھڑی ہوں، جس میں نے پہلے کہا تھا ، امریکہ میں نیشنل پبلک ریڈیو کی چیف بزنس



ایڈیٹر پللوی گوگوئی نے اکبر پر جے پور میں ریپ کرنے کا الزام لگایا تھا، جس ایم جے اکبر نے رضامندی کے رشتے بتاکر خارج کیا تھا، پللوی نے یہ الزام واشنگٹن پوسٹ میں ایک مضمون میں لگائے تھے.

پللوی اکبر کے ساتھ ایشن ایج میں کام کرچکی ہے، اکبر کے خلاف قریب 20 خواتین نے جنسی ہراساں کے الزام لگائے تھے، جس کے بعد انہیں اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.