واشنگٹن ،21 اگست (یواین آئی) امریکہ کے سابق نائب صدر جوئے بیڈین نے صدارتی انتخابات میں امیدواری کےلئے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کو قبول کرلیا ہے۔
یوایس اے
ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق مسٹر بیڈین نے ڈیلاویئر سے ایک لائو اسٹریم میں کہا،’’عام انتخابات میں اپنی پارٹی کا بینر لے کر چلنے میں مجے فخر ہوگا۔
یہ بڑی عزت اور خوشی کی بات ہے۔