: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 مارچ (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے آج کہا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی اپنی ترقی پسند سرگرمیوں، سماجی حساسیت، جامعیت اور خواتین کو بااختیار بنانے میں بھرپور تعاون کے لئے جانا جاتا ہے محترمہ مرمو نے جمعہ کو یہاں جواہر
لال نہرو یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کی اور طلباء سے خطاب کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں پورے ملک کے طلباء پڑھتے ہیں اور یہ تنوع کے درمیان ہندوستان کے ثقافتی اتحاد کا زندہ عکس پیش کرتا ہے۔