جموں ، 6 فروری ' جموں و کشمیر حکومت نے آج کہا کہ ریاست میں گزشتہ تین برسوں میں 280 نوجوان دہشت گردی میں شامل ہوئے ہیں۔
وزیراعلی محبوبہ مفتی نے نیشنل
کانفرنس کے ممبراسمبلی محمد ساگر کے سوال کے جواب میں یہ معلومات دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 2015 میں 66، 2016 میں 88 اور 2017 میں 126 نوجوان دہشت گردی میں شامل ہوئے ہیں۔