the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
جموں، 24دسمبر (ایجنسی) جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول(ایل او سی)نوشہرہ سیکٹر پر پا کستا نی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ہندوستانی فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ۔ 
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح تقریباً 9بج کر30 منٹ پر پا کستا نی افو اج نےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال گولی باری کر کے ایل او سی پر نوشہرہ سیکٹرکے کیرنی، لم پکھرنی اور بڑھاسر علاقوں کو نشانہ بنایا، جس کے دوران پا کستا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں کے ساتھ ساتھ ما رٹر شیلوں کا بھی استعمال کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج کی گولی باری کا ہندوستانی فوج نے بھی منہ



توڑ جواب دیا ہے۔


ضلع راجوری کے ڈپٹی کمشنر محمد اعجاز نے یو این آئی کو بتایا کہ پیر کی صبح پاکستان نے بھاری گولی باری اور شیلنگ کر کے رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، تاہم ابھی تک کسی طرح کے جان و مال جت نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہےلیکن انتظامیہ نےاحتیاط کے طور ایک دن کے لیے ایل او سی پر پانچ کلومٹر کے دائرے میں آنے والے سبھی تعلیمی اداروں کو بند کر دیا ہے۔ 
ذرائع کے مطابق پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولی باری کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.