: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 27 جنوری (یو این آئی) بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے سرپرست جیتن رام مانجھی اپنے چار اراکین اسمبلی کے ساتھ بہار میں اقتدار کی کنجی بن کر ابھرے ہیں۔ این ڈی اے میں کسی بھی خلل سے بچنے اور جادوئی نمبر
کو یقینی بنانے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاستی یونٹ کے صدر سمرت چودھری نے ہفتہ کو مسٹر مانجھی سے جلدی میں ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے تقریباً آدھے گھنٹے تک بند کمرے میں بہار کے بدلے ہوئے سیاسی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا۔