the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،6دسمبر :- دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے شاہدرہ علاقہ میں تقریباََ دو مہینہ قبل جندل کنبہ کی چار خواتین اور ان کے سیکورٹی گارڈ کے قتل معاملہ میں پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
یہ تمام سیکورٹی گارڈ کے رشتہ دار بتائے گئے



ہیں۔

شاہدرہ کے نپور پارک علاقہ میں اجتماعی قتل کی اس واردات کو 7اکتوبر کی رات کو انجام دیا گیا تھا جس میں 82سالہ ارمیلا جندل اور انکی تین بیٹیوں سنگیتا، نپور اور انجلی کے ساتھ ہی ان کے سیکورٹی گارڈ کو چاقو مارکر قتل کردیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.