: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جھارکھنڈ کانگریس نے تادیبی کمیٹی کی سفارش پر ریاستی جنرل سکریٹریز آلوک دوبے اور راجیش گپتا سمیت چار لیڈروں کو چھ سال کے لیے معطل کر دیا ہے۔ لال
کشور ناتھ شاہدیو اور سادھو شرن گوپ کو بھی معطل کر دیا گیا۔ یہ کارروائی ان کی مبینہ مخالف پارٹی سرگرمیوں اور ریاستی پارٹی یونٹ میں سینئر لیڈروں کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹے بیانات دینے پر کی گئی تھی۔