the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) ہندوستانی جیٹ ایئرلائن نے دوران پرواز کاک پٹ میں دو پائلٹوں کے درمیان لڑائی کے واقعے پر ان دونوں پائلٹوں کو جہاز اڑانے سے روک دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لندن سے ممبئی جانے والی جیٹ ایئرلائنز کی ایک پرواز



کے دوران ان دونوں پائلٹوں کے درمیان لڑائی ہوئی اور مرد پائلٹ نے اپنی خاتون ساتھی کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کے بعد خاتون پائلٹ مختصر دورانیے کے لیے کاک پٹ سے بھی نکل گئی تھی۔ جٹ ایئرویز نامی فضائی کمپنی کے مطابق یہ واقعہ دونوں پائلٹوں کے درمیان کسی غلط فہمی کی بنا پر پیش آیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.