the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) تقریبا 20 سالہ پرانا جیسیکا لال قتل کیس ایک بار پھر سے چرچا میں ہے۔ دراصل، جیسیکا کی بہن سبرینا لال نے مجرم منو شرما کو معاف کر دیا ہے۔ سبرینا نے عوامی فلاح وبہبود کے آفیسر کو بھیجے گئے خط میں یہ بات کہی ہے۔ سبرینا نے لکھا کہ اگر منو شرما کو سزا میں رعایت بھی ملتی ہے، تو اسے کوئی دقت نہیں ہے۔

بتا دیں کہ جیسیکا لال قتل کیس میں اہم قصوروار سدھارتھ وششٹھ عرف منو شرما کو عمر قید کی سزا ہوئی ہے۔ جیل انتظامیہ اب اسے تہاڑ کی اوپن جیل میں منتقل کرنے جا رہی ہے۔



سبرینا کے مطابق، انہیں اطلاع ملی ہے کہ منو شرما کا رویہ بہتر ہو رہا ہے۔ ایسی صورت حال میں منو شرما کو اوپن جیل میں منتقل کرنے کے فیصلے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔


سبرینا نے عوامی فلاح و بہبود کے افسر کو خط میں لکھا، "مجھے بتایا گیا ہے کہ وہ جیل کے اندر کافی چیریٹی کا کام کر رہا ہے، وہ ساتھی قیدیوں کی مدد بھی کرتا ہے، مجھے لگتا ہے کہ یہ اس کے بہتر ہونے کا اشارہ ہے۔ یہ سچ ہے کہ اس نے اپنی زندگی کے 15 سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہی گزارے ہیں۔ میں بتانا چاہوں گی کہ مجھے اس کی رہائی سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ "
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.