نئی دہلی، 14 ستمبر (ڈائیلاگ) جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) شرد گروپ نے الیکشن کمیشن سے خود کو حقیقی جے ڈی یو ثابت کرنے کا ایک اور موقع دینے کی درخواست کرتے ہوئے اس سلسلے میں دستاویز ات پیش کرنے کے لئے چار ہفتے کا وقت طلب کیا ہے۔
اس ضمن میں
الیکشن کمشنر نے یہ کہہ کر دو دن قبل شرد گروپ کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا کہ اس نے پنے دعوی کی حمایت میں کافی دستاویزات جمع نہیں کیے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے بہار کے وزیر اعلی نیتش کمار کی قیادت والے جے ڈی یو کو حقیقی قراردیا تھا۔