the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

جڑچرلہ:جڑچرلہ حلقے کے رکن اسمبلی جنم پلی انیرودھ ریڈی نے حلقے کے پانچ منڈلوں کے جملہ 1300انٹرمیڈیٹ طلباء کیلئے اپنی جانب سے مفت دوپہر کے کھانے کاپروگرام شروع کیاہے۔جنم پلی انیروھ ریڈی نے مفت دوپہرکے کھانے کاپروگرام شروع کرتے ہوئے کہاکہ انہیں غریب طلباء سے کافی لگاوہے۔ اورعنقریب انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات منعقد ہونے والے ہیں،جس کے پیش نظر طلباء کو سخت محنت کرکے



امتحان کی تیاری کرناہے۔لیکن دوپہرکے کھانے کی وجہ سے دور درازعلاقوں اوردیہاتوں کے طلباء کو مختلف دشواریاں پیش آرہی ہیں۔رکن اسمبلی نے کہاکہ انکی جانب سے غریب طلباء کیلئے یہ پروگرام شروع کیاگیاہے،جوکہ تین ماہ تک جاری رہےگا۔جنم پلی انیرودھ ریڈی نے سچی لگن اورمحنت سے امتحان کی تیاری کرنے اوراول درجے سے کامیابی حاصل کرنے کا طلباء کو مشورہ دیا۔اس موقع پر کالج اسٹاف اورکانگریس پارٹی کے قائدین وکارکن موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.