ٹوکیو،یکم دسمبر(رائٹر)تقریباً تین دہائی سے جاپان کے تخت پر بیٹھے شہنشاہ اکیہیتو 30اپریل 2019 کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں گے۔
گزشتہ دو دہائی میں
یہ پہلی بار ہوگا جب کوئی جاپانی شہنشاہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے گا۔
اپنے مدت کار کے دوران مسٹر اکیہیتو نے دوسری عالمی جنگ کے زخمیوں پر مرہم لگانے کی کوشش کی ہے۔