بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہیں کے جناب حافظ و قاری محمّد عثمان نقشبندی سحاب اس دنیا فانی سے رحلت فرما گئے.
آپ مکّہ مسجد کے امام بھی تھے اور آپ امّت کے لئے زیادہ
فکرمند رہتے تھے، اسی مناسبت سے جب موقع ہوتا تب آپ مسلمانوں کو سہی ہدایت اور مشورے دیتے.
الله آپ کے درجات کو بلند فرماے اور جنّت ال فردوس میں ا'اعلی مقام عطا فرماے