the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 29 دسمبر:- نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی نے پی ڈی پی بی جے پی کے تمام دعوؤں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور امن کہاں ہے؟ سرحدوں پر کشیدگی ہے جبکہ اندرونِ وادی آئے روز انکاؤنٹر ہورہے ہیں، سرحدی گولی باری سے آر پار لوگ مررہے ہیں جبکہ وادی میں عام لوگوں کے خون بہنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، لاقانونیت عام ہے ، ایسا



محسوس ہورہا ہے کہ ریاست میں جنگل راج قائم ہے۔

گڈگورننس کا کہیں نام نشان نہیں، سارا نظام کرپشن میں غرق ہوچکا ہے، بے کاری اور بے روزگاری عروج پر جبکہ کنبہ پروری اور اقرباپروری کو دوام بخشا جارہا ہے۔
ان باتوں کا اظہار انہوں نے جمعرات کو شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.