the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 6 دسمبر;- جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں ٹیریٹوریل آرمی کے اہلکار عرفان احمد ڈار کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق قتل میں ملوث ایک شخص کو گرفتار جبکہ دیگر تین کی شناخت کرلی گئی



ہے۔
23 سالہ عرفان احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکنہ سنزن شوپیان جوکہ ٹیریٹوریل آرمی سے وابستہ تھا، کی گولیوں سے چھلنی لاش 25 نومبر کی صبح ضلع شوپیان کیکیگام پولیس تھانے کے تحت آنے والے علاقہ وتہ مولہ ناڈ میں پائی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.