the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے بارہمولہ کے رہنے والے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ایک اور طالب علم کے دہشت گرد بننے کی رپورٹ کو مکمل طورپر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نوجوان مہاراشٹر میں ملازم ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے ٹو ئٹ کیا’’میڈیا کے ایک حصے میں آ رہی بارہمولہ رہائشی مزمل حسین کے اے ایم یو سے لاپتہ ہونے کی اطلاع غلط ہے اور ان رپورٹوں کو مسترد کیا جاتا ہے۔ یہ نوجوان



مہاراشٹر کے ناگپور میں اکتوبر 2016 سے منرل ایکسپلوریشن کارپوریشن لمٹیڈ ( ایم ای سی ایل ) میں ملازم ہے‘‘۔

کپواڑہ رہائشی اے ایم یو کے ریسرچ طالب علم منان بشیر وانی کے دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین میں شامل ہونے کے کچھ ہی دن بعد مزمل بھی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ ہاتھ ملانے کی رپورٹ آئی تھی۔منان کے والدین، بہن اور رشتہ داروں نے اس سے گھر واپسی کی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.