حیدرآباد/30نومبر(ایجنسی) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام جلسہ رحمتہ للعلمین یکم ڈسمبر مطابق 11 ربیع الاول جمعہ کو بعد عشا دارالسلام میں زیر نگرانی بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی و صدر کل ہند مجلس
اتحادالسلمین منعقدہوگا-
حافظ و قاری عبدالولی صدیقی کی قرآت کلا پاک سے جلسہ کا آغاز ہوگا-