نئی دہلی 17 نومبر :- وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بین الاقوامی پوزیشن کا تعین کرنے والے ادارے موڈیز کے ذریعے ہندستان کی درجہ بندی میں بہتری کو مودی حکومت کی اقتصادی اصلاحات کا نتیجہ بتایا اور کہا کہ حکومت مالیاتی استحکام کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
style="text-align: right;">
مسٹر جیٹلی نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا ’’ہندستان کی درجہ بندی میں 13 سال بعداستحکام آیا ہے۔
حکومت کی اقتصادی اورادارہ جاتی اصلاحات کو بین الاقوامی طور پرتسلیم کیا گیا ہے‘‘۔