the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 ستمبر (ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آدھار کارڈ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے آدھار کی آئینی حیثیت اور حکومت میں اس کی افادیت ثابت ہوئی ہے۔ 
مسٹر ارون جیٹلی نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ عدالت ‏ عظمی میں بنیاد کا آدھار قانون کا جائزہ لینے کے بعد آنے والے فیصلے سے اس کی مخالفت کرنے والوں کو یہ سمجھنا



ہوگا کہ حکومت میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ 

کانگریس کی آدھار کی مخالفت کرنے پر حیرانی ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس خیال کا آغاز اس نے ہی کیا تھا لیکن اسے یہ معلوم نہیں تھا کہ اس کا کیا اور کس طرح استعمال ہوسکتا ہے۔ اس وقت آدھار کو قانونی جواز بھی نہیں ملا تھا۔ مودی حکومت نے اس کا خدو خال دوبارہ بنایا اور اس کے بنیادی اصولوں میں تبدیلی کی جس میں یہ واضح کیا کیا کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.