the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔ گجرات کے نو منتخب رکن اسمبلی جگنیش میوانی کی نو جنوری کو دلی میں ’ یوا ہنکار ریلی‘ کو لے کر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ دلی پولیس نے جگنیش کو پارلیمنٹ اسٹریٹ پر ریلی کرنے پر روک لگا دی ہے۔ لیکن میوانی ریلی کرنے پر بضد ہیں۔ انہوں نے ریلی کی جگہ تبدیل کر لی ہے۔

اطلاع کے مطابق، جگنیش اب مشرقی دلی کی گیتا کالونی کے امبیڈکر پارک میں



ریلی کرنے والے ہیں۔ ریلی میں شامل ہونے کے لئے جگنیش کے حامی امبیڈکر پارک میں جمع ہونے لگے ہیں۔ اس ہنکار ریلی میں شامل ہونے والے نوجوانوں میں زیادہ تر یوپی، بہار اور گجرات سے ہیں۔

وہیں، ہنکار ریلی کے مدنظر پارلیمنٹ اسٹریٹ اور امبیڈکر پارک دونوں ہی جگہوں پر سیکورٹی کے سخت انظامات کئے گئے ہیں۔ یہاں بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.