the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امراوتی، 4 جون (ذرائع) آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس۔ جگن موہن ریڈی نے اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی وائی ایس آر کانگریس کی شکست پر حیرت کا اظہار کیا۔ ریڈی نے کہا کہ انہیں ایسے نتائج کی امید نہیں تھی۔ انہوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ کروڑوں لوگوں کو فائدہ پہنچانے والی کئی فلاحی اسکیموں کو نافذ کرنے کے باوجود وائی



ایس آر کانگریس کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جگن موہن ریڈی نے مینڈیٹ کو قبول کیا اور عوام بالخصوص غریبوں کے لیے کام جاری رکھنے کا عہد کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی ہمارے ساتھ 40 فیصد ووٹرز ہیں۔ ہم ہار چکے ہیں، لیکن واپس آئیں گے۔ جگن نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن میں رہنا وائی ایس آر کانگریس کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.