امرواتی/23مئی(ایجنسی) آندھراپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج میں وائی ایس آر کانگریس کی واضح جیت کی طرف بڑھ رہی ہے، ایسے میں پارٹی کے ایم ایل اے 25 مئی کو میٹنگ کریں گے، اور اپنے سربراہ جگن موہن ریڈی کو رسمی طور پر اپنے رہنما کو منتخب کریں گے-
پارٹی ذرائع کے مطابق مئی کو مندروں کے شہر تروپتی میں وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیں گے، تازہ رجحانوں کے مطابق ریاست کی کل 175 سیٹوں میں سے 150 سیٹوں پر وائی ایس آر کانگریس اگے چل رہی ہے.
text-align:="" left;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">اے پی اسمبلی انتخابات میں شکست سے دوچار وزیراعلی و تلگودیشم سربراہ این چندرابابونائیڈو آج شام اپنے عہدہ سے مستعفی ہوجائیں گے۔
وہ شام میں گورنر کو اپنا مکتوب استعفی روانہ کریں گے۔