the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/21نومبر(ایجنسی) شہر حیدرآباد کا مادھاپور علاقہ ان دنوں چھوٹے ہندوستان کا منظر پیش کر رہا ہے کیونکہ 28نومبر کو حیدرآباد انٹرنیشنل کنونشن سنٹر مادھاپور میں ہونے والی تین روزہ گلوبل انٹر پرینر شپ سمٹ کے لئے اس علاقہ کو بڑے پیمانہ پر سجایا گیا ہے اور گزشتہ چند دنوں سے اس میں بڑ ے پیمانہ پر تبدیلی کی گئی ہے۔

اس سمٹ میں صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی



دختر ایوانکا ٹرمپ حصہ لے رہی ہیں۔ اس علاقہ کی آئی ٹی راہداری دیکھنے لائق ہے جہاں تہوار جیسا منظردیکھا جا رہا ہے ۔ رنگوں کے ذریعہ پورے علاقہ میں خوب صورت مصوری کا کام کیا گیا ہے ،ساتھ ہی حکام کی جانب سے انٹرنیشنل کنونشن سنٹر مادھاپور کے اطراف کے علاقہ میں سڑکوں کی مرمت ،نئے فٹ پاتھس بچھانے ، ڈیوائیڈرس کو رنگ کرنے کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔اصل مرکز توجہ گچی باولی اسٹیڈیم کا فلائی اوور ہے جہاں پرندوں کی مصوری کا کام کیا گیا ہے جس سے یقیناً اس سمٹ میں آنے والوں کی توجہ اس جانب مبذول ہوسکے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.