the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2 فروری (یو این آئی)مرکزی وزیر ترقیات خواتین و اطفال اسمرتی ایرانی نے بدھ کو راجیہ سبھا میں خواتین اور بچوں کی حفاظت کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام مردوں کو ریپسٹ کہنا درست نہیں ہے ایرانی نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان میں کہا کہ شادی شدہ زندگی میں جنسی تشدد کی حمایت نہیں کی جا سکتی اور کوئی بھی اس کی حمایت نہیں کرتا ہے۔ لیکن اس کی آڑ میں تمام مردوں کو ریپسٹ کہنا



درست نہیں۔ وہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ونے وسام کے 'شادی شدہ زندگی میں تشدد کے سوال کا جواب دے رہی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ ریاستوں کے تعاون سے ملک میں 37 ہیلپ لائنیں چل رہی ہیں۔ خواتین کی حفاظت کے لیے ملک میں 700 ون اسٹاپ سینٹرز چل رہے ہیں۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ مہم کے تحت ضلع سطح پر بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔ ان مراکز میں متعلقہ افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.