the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
روم/8ڈسمبر(ایجنسی) اٹلی کے Ancona کے قریب واقع ایک نائٹ کلب میں بھگدڑ مچنے سے چھ لوگوں کی موت ہوگئی،  فائر بریگیڈ کے محکمہ نے ہفتے کو یہ معلومات دی. ذرائع ابلاغ میں آرہی  خبروں کے مطابق شک ہے کہ کسی نے وہاں پر پیپر اسپرے جیسے اشیا کا استعمال کیا تھا، جس سے وہاں افراتفری مچ گئی.
محکمہ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ تیز بو پھیلنے سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی، جس میں 6 لوگوں کی جان چلی گئی اور درجنوں زخمی ہوئے، خبروں کے مطابق مرنے والوں میں تین لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہے، 18 سال سے کم عمر کے ہیں، اسکے علاوہ



اپنی بیٹی کے ساتھ کنسرٹ میں آئی ایک خاتون کی بھی حادثے میں موت ہوگئی، انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں سے 12 کی حالت سنگین ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.